مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5263

باب: اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟

المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام

حدیث نمبر: 5263
٥٢٦٣ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام (الدستوائي) (١) عن حماد عن إبراهيم في المرأة تأتي الجمعة قال: تصلّي ركعتين تجزئ عنها، ولكنه ليس (لها) (٢) أن تأتي الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کے لئے آئے تو وہ دو رکعتیں پڑھے گی جو اس کے لئے کافی ہوں گی، البتہ اس کے لئے جمعہ میں آنا مناسب نہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (الدستواء).
(٢) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5263
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5201»