حدیث نمبر: 5259
٥٢٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن مسلم بن نجيح عن عبد اللَّه بن معدان عن جدته قالت: قال لنا عبد اللَّه بن مسعود: إذا صليتن يوم الجمعة مع الإمام فصلين بصلاته، وإذا صليتن في بيوتكن فصلين أربعا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن معدان کی دادی کہتی ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہم عورتوں سے فرمایا تھا کہ اگر تم جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے آؤ تو امام کے ساتھ اسی کی نماز پڑھو اور اگر گھر میں نماز پڑھو تو چار رکعتیں پڑھو۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة مسلم وجدة ابن معدان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5259
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5259، ترقيم محمد عوامة 5197)