حدیث نمبر: 5257
٥٢٥٧ - حدثنا (حفص) (١) عن ليث عن مجاهد قال: ليس على العبد (جمعة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام پر جمعہ کی نماز لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (جعفر).
(٢) في [أ]: (جماعة).
٥٢٥٧ - حدثنا (حفص) (١) عن ليث عن مجاهد قال: ليس على العبد (جمعة) (٢).حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام پر جمعہ کی نماز لازم نہیں۔