مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5256
باب: جن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں
(في) من لا تجب عليه جمعة
حدیث نمبر: 5256
٥٢٥٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الوصافي قال: كنت عند عمر بن عبد العزيز فكتب إلى عبد الحميد: انظر من قبلك من النساء، فلا يحضرن جماعة، ولا جنازة، فإنه لا حق لهن في جمعة ولا جنازة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وصافی کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ تھا، انہوں نے حضرت عبد الحمید کو خط لکھا کہ عورتوں کے بارے میں یہ خیال رکھو کہ وہ جماعت اور جنازہ میں شریک نہ ہوں۔ کیونکہ جمعہ اور جنازہ میں ان کا کوئی حق نہیں ہے۔