مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5243
٥٢٤٣ - حدثنا وكيع عن أبي (العنبس) (١) عمرو بن مروان عن أبيه قال: كنا نجمع مع علي إذا زالت الشمس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مروان کے والد فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ سورج کے زوال کے بعد جمعہ پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (القيس).
(٢) مجهول؛ لجهالة مروان.