مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5242
باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
حدیث نمبر: 5242
٥٢٤٢ - حدثنا وكيع عن (يعلي) (١) بن الحارث عن إياس بن سلمة بن الأكوع عن أبيه قال: كنا نصلي مع النبي ﷺ الجمعة إذا زالت الشمس ثم نرجع (نتبع) (٢) الفيء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب سورج زائل ہوجاتا۔ پھر ہم سایہ تلاش کرتے ہوئے واپس جاتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يحي).
(٢) سقط من: [د، هـ]، وفي [أ، ط]: (فنتبع).