مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث نمبر: 524
٥٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: ليس في لحوم الإبل والبقر والغنم وضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اونٹ، گائے اور بکری کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔