مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5237
٥٢٣٧ - حدثنا جرير عن يزيد بن أبي زياد عن عطاء قال: كان من قبلكم يصلون الجمعة وإن ظل الكعبة كما هو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ اس وقت جمعہ کی نماز پڑھتے تھے جبکہ کعبہ کا سایہ اس کے مثل ہوجاتا تھا۔