مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5234
٥٢٣٤ - حدثنا عبد اللَّه بن الأجلح (١) عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: سمعت ابن أبي الهذيل يقول: كنا نصلي الجمعة ثم نرجع فنقيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الأفلح).