مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5233
٥٢٣٣ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن محمد بن عمرو قال: حدثنا أشياخنا منهم أبو سلمة قال: كنا نقيل بعد الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔