مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5232
٥٢٣٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: كنا نصلي مع عبد اللَّه الجمعة ثم نرجع فنقيل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ کے ساتھ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔