مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث نمبر: 523
٥٢٣ - [حدثنا وكيع عن نفاعة (١) بن مسلم (٢) قال: (رأيت سويد بن غفلة أكل لحم جزور ثم صلى ولم يتوضأ] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نفاعہ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے اونٹ کا گوشت کھایا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [ك، هـ]: (رفاعة).
(٢) في [أ، هـ]: (سلم).
(٣) في [أ، خ]: لم يرد هذا الحديث.