مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5226
٥٢٢٦ - حدثنا هشيم قال أخبرنا محمد بن سعد الأنصاري عن أبيه قال: كنا نجمع مع عثمان بن عفان ثم نرجع فنقيل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد انصاری کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان بن عفان کے ساتھ جمعہ پڑھتے اور واپس آکر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة سعد الأنصاري.