مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5225
٥٢٢٥ - حدثنا بشر بن المفضل عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال: كنا (نتغدى) (١) ونقيل بعد الجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (نتغذى).