مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث نمبر: 522
٥٢٢ - [حدثنا وكيع عن شريك عن جابر عن عبد اللَّه بن الحسن: أن عليا أكل لحم جزور، ثم صلى، ولم يتوضأ] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اونٹ کا گوشت کھایا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [خ]: لم يرد هذا الحديث.
(٢) منقطع ضعيف جدًّا؛ لحال جابر، وعبد اللَّه بن الحسن لم يلق عليًا.