مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5217
باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے
من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي
حدیث نمبر: 5217
٥٢١٧ - حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء عن عائشة قالت: إذا أدركتك (ليلة) (١) الجمعة فلا تخرج حتى تصلي الجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب تمہیں جمعہ کی رات آ لے تو جمعہ کی نماز پڑھے بغیر کسی سفر پر مت نکلو۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، وفي أحكام القرآن للجصاص ٥/ ٣٤٣، وعمدة القاري ٦/ ٢٠٤.
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.