مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من قال ليس على المسافر جمعة باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
حدیث نمبر: 5208
٥٢٠٨ - حدثنا زيد بن حباب قال ثنا وجاء بن أبي سلمة قال: حدثني أبو عبيد مولى سليمان بن عبد الملك قال: خرج عمر بن عبد العزيز من (دابق) (١) وهو يومئذ أمير المؤمنين فمر بحلب يوم الجمعة فقال لأميرها (جمِّع) (٢) فإنَّا سَفَرٌ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبید مولی سلیمان بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز اپنے دور خلافت میں دابق سے نکلے اور جمعہ کے دن مقام حلب سے گذرے۔ انہوں نے حلب کے امیر سے کہا کہ تم جمعہ پڑھاؤ ہم مسافر ہیں۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (دبق).
(٢) في [د]: (أجمع).