مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من قال ليس على المسافر جمعة باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
حدیث نمبر: 5203
٥٢٠٣ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن أنس بن مالك أقام (بنيسابور) (١) سنة أو سنتين فكان يصلي (بهم) (٢) ركعتين ثم يسلم (٣) ولا يجمع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نیشاپور میں ایک یا دو سال رہے، وہاں وہ دو رکعات نماز پڑھ کر سلام پھیر دیتے تھے، پھر دو رکعات پڑھ کر سلام پھیر دیتے اور جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بسابور).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [أ، جـ] زيادة: (ثم يصلي ركعتين ثم يسلم).