مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث نمبر: 520
٥٢٠ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس وعطاء ومجاهد: أنهم كانوا لا يتوضؤون من لحوم الإبل وألبانها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اونٹوں کا گوشت کھانے اور ان کا دودھ پینے کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے۔