مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5195

باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟

من كم تؤتى الجمعة

حدیث نمبر: 5195
٥١٩٥ - حدثنا عباد بن العوام (عن عمر) (١) (بن) (٢) عامر عن حماد عن إبراهيم عن حذيفة قال: ليس على من على رأس (ميل) (٣) جمعة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص ایک میل کی مسافت پر ہو اس پر جمعہ واجب نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: (عن عمر)، وفي [ك]: (عن يحي).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [أ]: (مال).
(٤) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن حذيفة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5195
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5133»