مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5194
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5194
٥١٩٤ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن أيوب بن عتبة عن يحيى عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: تؤتى الجمعة من فرسخين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے دو فرسخ سے آیا جائے گا۔