حدیث نمبر: 5193
٥١٩٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادا عن الرجل يجمع من فرسخين فقال: لا، وسألت الحكم فقال: إذا كان يجيء ويذهب في يوم فعليه الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ کیا آدمی دو فرسخ کے فاصلے سے جمعہ کے لئے حاضر ہوگا ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ ایک دن میں آ جاسکتا ہو تو ا س پر جمعہ واجب ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5193
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5193، ترقيم محمد عوامة 5131)