حدیث نمبر: 5191
٥١٩١ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان قال: قلت للزهري على من تجب الجمعة ممن كان هو قرب المدينة قال: كان أهل ذي الحليفة يشهدون الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے پوچھا کہ کوئی شخص شہر سے کتنی مسافت پر ہو اس پر جمعہ واجب ہوتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ذوالحلیفہ کے رہنے والے جمعہ کے لئے حاضر ہوا کرتے تھے۔