مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5190
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5190
٥١٩٠ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) حوشب بن عقيل العبدي قال: سألت عطاء من كم تؤتى الجمعة؟ قال: من سبعة أميال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حوشب بن عقیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کتنی مسافت سے آکر جمعہ پڑھنا ضروری ہے ؟ انہوں نے فرمایا سات میل سے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).