مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5189
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5189
٥١٨٩ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنهم كانوا يشهدون الجمعة مع النبي ﷺ من ذي الحليفة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ لوگ مقام ذوالحلیفہ سے آکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھا کرتے تھے۔