حدیث نمبر: 5190
٥١٩٠ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) حوشب بن عقيل العبدي قال: سألت عطاء من كم تؤتى الجمعة؟ قال: من سبعة أميال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حوشب بن عقیل کہتے ہیں کہ کتنی مسافت سے آکر جمعہ پڑھنا ضروری ہے ؟ انہوں نے فرمایا سات میل سے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).