مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من (كان) لا يتوضأ من لحوم الإبل باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث نمبر: 519
٥١٩ - حدثنا عائذ (١) بن حبيب عن يحيى بن قيس قال: رأيت ابن عمر أكل لحم جزور، وشرب لبن إبل وصلى؛ ولم يتوضأ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے اونٹ کا گوشت کھایا اور اس کا دودھ پیا، پھر بغیر وضو کئے نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (خالد بن حبيب).
(٢) مجهول؛ لجهالة يحيى بن قيس.