مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5187
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5187
٥١٨٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: الجمعة على من آواه الليل إلى أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ جمعہ اس شخص پر واجب ہے جو واپس جاکر اپنے گھر والوں میں رات گذار سکے۔