مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5186
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5186
٥١٨٦ - حدثنا رواد بن الجراح عن الأوزاعي عن واصل عن مجاهد قال: كانت العصبة من الرجال والنساء يُجمّعون مع النبي ﷺ فما يأتون رحالهم إلا من الغد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مردوں اور عورتوں کی ایک جماعت جمعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھتی تھی اور وہ اپنے گھروں کو اگلے دن ہی پہنچ پاتے تھے۔