حدیث نمبر: 5186
٥١٨٦ - حدثنا رواد بن الجراح عن الأوزاعي عن واصل عن مجاهد قال: كانت العصبة من الرجال والنساء يُجمّعون مع النبي ﷺ فما يأتون رحالهم إلا من الغد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مردوں اور عورتوں کی ایک جماعت جمعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھتی تھی اور ان کی سواریاں اگلے دن تک نہیں آتی تھیں۔