حدیث نمبر: 5185
٥١٨٥ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن قرة بن خالد قال: (نا) (١) محمد بن سيرين عن أفلح مولى أبي أيوب قال: كان ابن سلام يأتينا يوم الجمعة فيعلق (معه) (٢) إداوة من ماء ويجمع من العوالي (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت افلح مولی ابی ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سلام شہر کے مضافاتی علاقوں سے ہمارے پاس جمعہ کے دن آتے تھے، وہ اپنے ساتھ پانی کا ایک برتن لاتے اور جمعہ پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب، س]: (حدثنا).
(٢) في [أ] سقط: (معه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5185
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5185، ترقيم محمد عوامة 5123)