حدیث نمبر: 5184
٥١٨٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة قال: كان (أبي ببئر عروة) (١) ثلاثة أميال من المدينة فلا يشهد جمعة ولا جماعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد ” بئر عروہ “ میں رہتے تھے جو مدینہ سے تین میل کے فاصلے پر تھا، وہ جمعہ اور جماعت کے لئے حاضر نہ ہوتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (كان أبي يكون ببئر عروة)، وفي [هـ، د]: (أبوه عروة يكون بين).