حدیث نمبر: 5183
٥١٨٣ - حدثنا (ابن مهدي عن وهيب عن عبيد بن عمير عن عمر بن عبد العزيز قال: إنما الجمعة على من آواه الليل إلى أهله) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے ہر وہ شخص آئے گا جو واپس رات کو اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ سکتا ہو۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، ك].