حدیث نمبر: 5182
٥١٨٢ - حدثنا هشيم قال أنا (هشام) (١) عن الحسن قال: الجمعة على كل من آواه الليل إلى أهله.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے ہر وہ شخص آئے گا جو واپس رات کو اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ سکتا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هشيم).