مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5180
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5180
٥١٨٠ - حدثنا (ابن) (١) مهدي عن إسماعيل بن مسلم العبدي عن مالك بن دينار عن عكرمة قال: تؤتى الجمعة من أربع فراسخ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے چار فرسخ کے فاصلے سے آیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ] سقط: (ابن).