مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5179
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5179
٥١٧٩ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان أبو المليح عاملًا على (الأبلة) (١) (فكان) (٢) إذا أتت الجمعة جمع (منها) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابو ملیح ابلہ کے عامل تھے۔ جب جمعہ کا دن آتا تو وہ وہاں سے آکر جمعہ پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (الأيلة).
(٢) في [هـ، أ]: (فكانت)، وفي [جـ، ك]: (فكان).
(٣) في [ط، هـ]: (فيها).
(٤) أخرجه مسدد كما في المطالب (٦٨٣)، وابن سعد (٧/ ٢٢٠).