حدیث نمبر: 5178
٥١٧٨ - حدثنا وكيع عن أبي البختري قال: رأيت أنسا شهد الجمعة من الزاوية (وهي) (١) (فرسخان) (٢) من البصرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بختری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو مقام زاویہ سے جمعہ کے لئے تشریف لاتے دیکھا، یہ جگہ بصرہ سے دو فرسخ کے فاصلے پر ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (على).
(٢) في [أ، ب]: (فرسخين).