حدیث نمبر: 5176
٥١٧٦ - حدثنا شريك عن سعيد بن مسروق عن إبراهيم قال: تؤتى الجمعة من فرسخين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے دو فرسخ سے آیا جائے گا۔
٥١٧٦ - حدثنا شريك عن سعيد بن مسروق عن إبراهيم قال: تؤتى الجمعة من فرسخين.ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے لئے دو فرسخ سے آیا جائے گا۔