مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5175
باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
حدیث نمبر: 5175
٥١٧٥ - حدثنا هشيم قال (أخبرنا) (١) أبو عامر المزني قال: سمعت نافعا يحدث عن ابن عمر أنه قال: الجمعة على من آواه المراح (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہر اس شخص پر جمعہ واجب ہے جو (جمعہ پڑھ کر) رات تک اپنے ٹھکانے پر واپس پہنچ سکتا ہو۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي عامر.