حدیث نمبر: 5174
٥١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: أرسلت إلى عائشة ابنة سعد أسألها عن الجمعة فقالت: (كان) (١) سعد على رأس سبعة أميال أو ⦗٨٨⦘ ثمانية فكان (أحيانا) (٢) يأتيها وأحيانا لا يأتيها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد کو پیغام بھجوا کر پوچھا کہ کتنی مسافت طے کرکے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت سعد کو سات یا آٹھ میل چل کر جمعہ کے لئے جانا ہوتا تھا۔ وہ کبھی جاتے تھے اور کبھی نہیں جاتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بنت).
(٢) في [أ]: (يحيا).