مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5172
باب: جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها
حدیث نمبر: 5172
٥١٧٢ - حدثنا ابن إدريس عن (معقل) (١) عن عطاء قال: إذا كانت قرية لازقة بعضها ببعض جمّعوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بستی ایسی ہو جس کے گھر ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہوں تو وہ جمعہ پڑھیں گے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (معقل)، وفي [أ، ب، د، هـ]: (مغفل).