مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها باب: جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 5172
٥١٧٢ - حدثنا ابن إدريس عن (معقل) (١) عن عطاء قال: إذا كانت قرية لازقة بعضها ببعض جمّعوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک بستی دوسری کے ساتھ ملی ہوئی ہو تو وہ جمعہ پڑھائیں گے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (معقل)، وفي [أ، ب، د، هـ]: (مغفل).