مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع باب: جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
حدیث نمبر: 5168
٥١٦٨ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہوتی ہیں۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك]: (عن شعبة).