مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5161
باب: جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع
حدیث نمبر: 5161
٥١٦١ - قال حجاج: وسمعت عطاء يقول مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حجاج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو بھی یونہی فرماتے سنا ہے۔