مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5160
باب: جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع
حدیث نمبر: 5160
٥١٦٠ - (حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث عن عليّ قال: لا جمعة ولا تشريق ولا صلاة فطر ولا أضحى إلا في مصر جامع) (١) أو مدينة عظيمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ، تشریق، عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازیں صرف مصر جامع یا بڑے شہر میں ہوسکتی ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].