مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
حدیث نمبر: 5138
٥١٣٨ - [حدثنا هشيم قال أخبرنا يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن، ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔