مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5136
٥١٣٦ - حدثنا وكيع عن إسحاق بن يحيى عن المسيب بن رافع عن زياد بن حدير قال: (سترت) (١) طلحة في سفر يوم جمعة فاغتسل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن حدیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کے لئے جمعہ کے دن پردہ کیا اور انہوں نے غسل کیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (سبرت).