حدیث نمبر: 5134
٥١٣٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا محمد بن بكر عن عبد اللَّه بن معدان قال: سمعت حبيبا وسأله رجل ما تقول في غسل الجمعة: أواجب هو؟ (فقال) (١): قد رأيت طلقا أقبل من مكة إلى الحجاج أسيرا فما ترك الغسل يوم الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن معدان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حبیب سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا کہ کیا یہ واجب ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت طلق کو دیکھا کہ مکہ سے قیدی بنا کر حجاج کے پاس لائے گئے، انہوں نے اس حالت میں بھی جمعہ کا غسل نہیں چھوڑا۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5134
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5134، ترقيم محمد عوامة 5076)