مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5133
٥١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر، عن عقبة بن أبي (جسرة) (١) قال: سألت إسحاق بن عبد اللَّه بن الحارث عن (الغسل) (٢) يوم الجمعة فقال: كان عبد اللَّه بن الحارث يغتسل يوم الجمعة في السفر والحضر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن ابی جسرہ کہتے ہیں کہ میں نے اسحاق بن عبد اللہ بن حارث سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابن حارث سفر وحضر میں جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (حرة)، وفي [ب]: (جرة).
(٢) في [ب]: (غسل).
(٣) مجهول؛ لجهالة عقبة بن أبي جسرة.