مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 513
باب: عورت کو چھونے کے بعد وضو کا حکم
في الوضوء من اللمس
حدیث نمبر: 513
٥١٣ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس عن الحسن: أنه كان لا يرى في اللمس باليد وضوءًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری کے نزدیک ہاتھ سے چھونے کی بنا پر وضو لازم نہیں ہوتا۔